ڈاکٹر خالد سہیل اور ان کے ”آدرش“ڈاکٹر خالد سہیل اور ان کے ”آدرش“

0
2

ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا تعارف اپنی پیاری تخلیق کار دوست دعا عظیمی کی بدولت ہوا۔ وہ مجھے اکثر ہی ان کی شخصیت، ان کے فلسفے اور ان کے افکار و نظریات کے گن گاتی نظر آتی تھی اور میں یہ بھی جانتی تھی کہ دعا کو بے وجہ کسی کی تعریف کرنے کی عادت نہیں ہے۔ سو اس تجسس میں، میں نے ڈاکٹر خالد سہیل کے بارے میں پڑھنے کی کوشش کی۔ یہ سلسلہ جاری تھا کہ ان کی کینیڈا سے پاکستان آنے کی خبر سنی۔ پہلے پہل پنجاب یونیورسٹی کے کتاب میلے میں بک کارنر شو روم جہلم کے سٹال پر ان سے سرسری سی ملاقات ہوئی۔

Read More

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here