ب ثمینہ تبسم نے مجھے اپنی کتاب”پرچم تلے”پڑھنے کو دی تو اس خواہش کا اظہار کیا کہ میں اسے ایک ماہرِ نفسیات کے طور پر پڑھوں اور اس کے بارے میں اپنی رائے لکھوں۔ کتاب پڑھ کر میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میں کتاب کے ایک خاص پہلو کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرواؤں جو اس کتاب کی نفسیاتی اہمیت کو سمجھنے کے لیے اہم ہے۔ مجھے قوی امید ہے کہ یہ پہلو ثمینہ تبسم کے قارئین کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔
Read More